راویJabir
انگریزی ترجمہ
Narrated Jabir (may Allah be pleased with him): I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) saying, "It is not lawful for anyone to carry weapons in Mecca."
اردو ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ کسی کو حلال نہیں کہ مکہ میں ہتھیار اٹھائے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 767]
