انگریزی ترجمہ
Jarir (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) that he said: "When a slave runs away from his master, his prayer will not be accepted."
اردو ترجمہ
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جب غلام (اپنے مالک کے پاس سے) بھاگ جائے تو اس کی نماز قبول نہ ہو گی۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 58]
