راویAbu Hurayrah
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When Ramadan comes, the gates of Paradise are opened, the gates of Hell are closed, and the devils are chained in fetters."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جب رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین زنجیروں میں کس (کر باندھ) دئیے جاتے ہیں۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 572]
