انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Dharr (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) was asked: What do you say about a man who does good deeds and people praise him? He said: This is immediate good news for the believer (that is, the reward and recompense in the Hereafter is a separate matter; this is a joy for him in the world itself, that people praise him). [Mukhtasar Sahih Muslim/Hadith: 500]
اردو ترجمہ
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا گیا کہ آپ اس شخص کے بارے میں کیا فرماتے ہیں جو اچھے اعمال کرتا ہے اور لوگ اس کی تعریف کرتے ہیں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ یہ بالفعل خوشخبری ہے مومن کو (یعنی آخرت میں جو ثواب اور اجر ہے وہ تو الگ ہے یہ اس کے لئے دنیا ہی میں خوشی ہے کہ لوگ اس کی تعریف کرتے ہیں)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 500]
