انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "By the One in Whose hand is my soul, none of you truly believes until he wishes for his brother — or his neighbor — what he wishes for himself."
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا مجھے قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ کوئی آدمی مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ اپنے یا ہمسایہ بھائی کیلئے وہی نہ چاہے جو وہ اپنے لئے چاہتا ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 24]
