انگریزی ترجمہ
Narrated Hudhayfah (may Allah be pleased with him): The people of Najran came to the Messenger of Allah (peace be upon him) and said, "O Messenger of Allah, send us a trustworthy man." He (peace be upon him) said, "I will surely send you a trustworthy man, one who is truly trustworthy, truly trustworthy." The narrator said the people waited to see whom he would send, and he (peace be upon him) sent Abu Ubaydah bin al-Jarrah. [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 1651]
اردو ترجمہ
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنجران کے لوگ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آئے اور کہنے لگے کہ یا رسول اللہ! ہمارے پاس ایک امانتدار شخص کو بھیجئے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ میں ضرور تمہارے پاس ایک امانتدار شخص کو بھیجتا ہوں بیشک وہ امانتدار ہے، بیشک وہ امانتدار ہے۔ راوی نے کہا کہ لوگ منتظر رہے کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکس کو بھیجتے ہیں تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے سیدنا ابوعبیدہ بن الجراح کو بھیجا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1651]
