عربی (اصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا حَنْظَلَةُ، قَالَ سَمِعْتُ سَالِمًا، يَقُولُ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ، يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " إِذَا اسْتَأْذَنَكُمْ نِسَاؤُكُمْ إِلَى الْمَسَاجِدِ فَأْذَنُوا لَهُنَّ " .
انگریزی ترجمہ
Ibn Numair narrated to us, he said: My father narrated to us, he said: Hanzalah narrated to us, he said: I heard Salim saying: I heard Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) saying: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying: 'When your women seek your permission to go to the mosques, grant them permission.'
اردو ترجمہ
ہم سے ابن نمیر نے بیان کیا، کہا: ہم سے میرے والد نے بیان کیا، کہا: ہم سے حنظلہ نے بیان کیا، فرمایا: میں نے سالم سے سنا، فرماتے تھے: میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سنا، فرماتے تھے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا، آپ فرما رہے تھے: ''جب تمہاری عورتیں تم سے مساجد میں جانے کی اجازت مانگیں تو انہیں اجازت دے دو۔''
