عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي وَابْنُ، إِدْرِيسَ قَالاَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ تَمْنَعُوا إِمَاءَ اللَّهِ مَسَاجِدَ اللَّهِ " .
انگریزی ترجمہ
Muhammad ibn Abdullah ibn Numair narrated to us, he said: My father and Ibn Idris narrated to us, both said: Ubaidullah narrated to us, from Nafi', from Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both), that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'Do not prevent the maidservants of Allah from (going to) the mosques of Allah.'
اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن عبد اللہ بن نمیر نے بیان کیا، کہا: ہم سے میرے والد اور ابن ادریس نے بیان کیا، دونوں نے کہا: ہم سے عبید اللہ نے بیان کیا، نافع سے، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ''اللہ کی باندیوں کو اللہ کی مساجد سے نہ روکو۔''
