عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ مُعَاذَةَ، ح وَحَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ يَزِيدَ الرِّشْكِ، عَنْ مُعَاذَةَ، أَنَّ امْرَأَةً، سَأَلَتْ عَائِشَةَ فَقَالَتْ أَتَقْضِي إِحْدَانَا الصَّلاَةَ أَيَّامَ مَحِيضِهَا فَقَالَتْ عَائِشَةُ أَحَرُورِيَّةٌ أَنْتِ قَدْ كَانَتْ إِحْدَانَا تَحِيضُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ثُمَّ لاَ تُؤْمَرُ بِقَضَاءٍ .
انگریزی ترجمہ
Mu'adha reported that a woman asked Hadrat ' A'isha (may Allah be well pleased with her): Should one amongst us complete prayers abandoned during the period of menses? Hadrat ' A'isha (may Allah be well pleased with her) said: Are you a Haruriya? When any one of us during the time of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was in her menses (and abandoned prayer) she was not required to complete them.
اردو ترجمہ
یزید رشک نے حضرت معاذہ سے روایت کی کہ ایک عورت نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا: کیا ایک عورت ایامِ حیض کی نمازوں کی قضا دے؟ تو حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے پوچھا: کیا تو حروریہ (خوارج میں سے) ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے عہد میں جب ہم میں سے کسی کو حیض آتا تھا تو اسے (نمازوں کی) قضا کا حکم نہیں دیا جاتا تھا۔
