عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ، قَالَ حَدَّثَنَا أَفْلَحُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ، صلى الله عليه وسلم مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ تَخْتَلِفُ أَيْدِينَا فِيهِ مِنَ الْجَنَابَةِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat ' A'isha (may Allah be well pleased with her) reported that I and the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) took a bath from the same vessel and our hands alternated into it in the state that we had had sexual intercourse.
اردو ترجمہ
قاسم بن محمد (بن ابی بکر) نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی، فرمایا: میں اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک برتن سے غسلِ جنابت کرتے اور ہمارے ہاتھ باری باری اس میں جاتے۔
