عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي عُمَرَ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ جَمِيعًا عَنْ الثَّقَفِيِّ قَالَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ثَلَاثٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ وَجَدَ بِهِنَّ حَلَاوَةَ الْإِيمَانِ مَنْ كَانَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِمَّا سِوَاهُمَا وَأَنْ يُحِبَّ الْمَرْءَ لَا يُحِبُّهُ إِلَّا لِلَّهِ وَأَنْ يَكْرَهَ أَنْ يَعُودَ فِي الْكُفْرِ بَعْدَ أَنْ أَنْقَذَهُ اللَّهُ مِنْهُ كَمَا يَكْرَهُ أَنْ يُقْذَفَ فِي النَّارِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) reported from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) that he stated: There are three qualities; whoever has them will find the sweetness of faith: He to whom Allah and His Messenger are dearer than anything else; he who loves a person only for the sake of Allah; and he who hates to revert to disbelief after Allah has rescued him from it, as he would hate to be thrown into the Fire.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : "تین خصلتیں ہیں ، جس میں یہ ہوں وہ ایمان کی مٹھاس پا لے گا : وہ شخص جس کو اللہ اور اس کا رسول ہر چیز سے زیادہ محبوب ہوں ، اور وہ جو کسی شخص سے محبت کرے تو صرف اللہ کے لیے محبت کرے ، اور وہ جو کفر میں لوٹنے کو ایسا ناپسند کرے جیسے آگ میں پھینکا جانا ناپسند کرتا ہے ، بعد اس کے کہ اللہ نے اسے کفر سے نجات دی ۔"
