عربی (اصل)
و حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي حَدَّثَنَا أَبُو بُرْدَةَ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ أَبِي مُوسَى عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الْإِسْلَامِ أَفْضَلُ قَالَ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ و حَدَّثَنِيهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ حَدَّثَنِي بُرَيْدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْمُسْلِمِينَ أَفْضَلُ فَذَكَرَ مِثْلَهُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) reported: I submitted: O Beloved Messenger of Allah, which aspect of Islam is the most excellent? He stated: He from whose tongue and hand the Muslims are safe. This hadith has also been narrated through another chain with the words: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was asked: Which of the Muslims is the most excellent? He mentioned a similar narration.
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ، کہا : میں نے عرض کیا : یا رسول اللہ! اسلام کا کون سا عمل افضل ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : "وہ جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان محفوظ رہیں ۔" اور دوسری سند سے بھی یہی حدیث مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا : کون سا مسلمان افضل ہے؟ تو آپ نے اسی طرح ارشاد فرمایا ۔
