عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي وَأَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الأَعْمَشِ، كِلاَهُمَا عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ . بِمِثْلِهِ وَلَمْ يَقُولُوا لِيَتَهَجَّدَ .
انگریزی ترجمہ
This hadith is reported from Hadrat Hudhaifa (may Allah be well pleased with him) by another chain of transmitters. Whenever the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) got up in the night — they (the transmitters) have not mentioned the words: 'for offering Tahajjud prayer.'
اردو ترجمہ
منصور اور اعمش دونوں نے ابو وائل سے، انہوں نے حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب رات کو اٹھتے...... آگے سابقہ روایت کی طرح ہے لیکن انہوں نے ''تہجد کے لیے'' کے الفاظ روایت نہیں کیے۔
