راویHadrat Hudhaifa
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِذَا قَامَ لِيَتَهَجَّدَ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Hudhaifa (may Allah be well pleased with him) reported: Whenever the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) got up for Tahajjud prayer, he cleansed his mouth with the tooth-stick.
اردو ترجمہ
ہشیم نے حصین سے، انہوں نے ابو وائل سے، انہوں نے حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم رات کو تہجد کے لیے کھڑے ہوتے تو اپنا دہن مبارک مسواک سے اچھی طرح صاف فرماتے۔
