عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ، ح وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ، يَحْيَى أَخْبَرَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، وَابْنِ، عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنِ النَّقِيرِ وَالْمُزَفَّتِ وَالدُّبَّاءِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat It is reported on the authority of Hadrat Jabir and Hadrat Ibn Umar that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) forbade (the preparation) of Nabidh in hollow stump and varnished jar and gourd
اردو ترجمہ
حضرت ابوالزبیر نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نقیر ، مُزَفَّت اور دُبّاء میں نبیذ بنانے سے منع فرمایا ۔
