عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ حَيَّانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، وَابْنِ، عَبَّاسٍ قَالاَ نَشْهَدُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنِ الدُّبَّاءِ وَالْحَنْتَمِ وَالْمُزَفَّتِ وَالنَّقِيرِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar and Ibn ‘Abbas said :We testify that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade (the use of) gourds, green jars, receptacles smeared with pitch, and hollowed stumps of palm-trees
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر اور حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ ہم گواہی دیتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تمبی، سبز رنگ کے برتن، تارکول ملے ہوئے برتن اور لکڑی کے برتن ۱؎ سے منع فرمایا ہے۔
