عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِيهِ نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، أَخْبَرَنِي أَبِي، حَدَّثَنِي خَالِدُ بْنُ قَيْسٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، وَلَمْ يَذْكُرْ وَلَيْسَ بِالنَّجَاشِيِّ الَّذِي صَلَّى عَلَيْهِ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم .
انگریزی ترجمہ
It has been narrated on the authority of the same narrator through another chain of transmitters with the same difference in the wording
اردو ترجمہ
خالد بن قیس نے قتادہ سے ، انہوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی اور انہوں نے بھی یہ ذکر نہیں کیا : یہ نجاشی وہ نہیں تھا جس کی نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نماز جنازہ پڑھائی تھی
