عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرُّزِّيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم . بِمِثْلِهِ وَلَمْ يَقُلْ وَلَيْسَ بِالنَّجَاشِي الَّذِي صَلَّى عَلَيْهِ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم .
انگریزی ترجمہ
The tradition has been narrated on the authority of Hadrat Anas b. Malik (the same narrator) through a different chain of transmitters, but this version does not mention:" And he was not the Negus for whom the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) had said the funeral prayers
اردو ترجمہ
عبدالوہاب بن عطاء نے سعید سے ، انہوں نے قتادہ سے روایت کی ، کہا : ہمیں حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کے مانند حدیث بیان کی ، اور انہوں نے یہ نہیں کہا : اور یہ نجاشی وہ نہیں تھا جس کی نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نماز جنازہ پڑھائی تھی
