راویHadrat Sa'id ibn Jubayr (upon him be mercy
عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَاهُ ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ، سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنِ اللِّعَانِ، . فَذَكَرَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمِثْلِهِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sa'id ibn Jubayr (upon him be mercy) reported: I asked Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) about li'an (mutual cursing), and he narrated similarly from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) (as in the preceding hadith).
اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے لعان کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح (پچھلی حدیث کے مانند) روایت فرمائی۔
