عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ، حَدَّثَنَا مُعَاذٌ، - يَعْنِي ابْنَ هِشَامٍ - حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ كُنَّا نَعْزِلُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَبَلَغَ ذَلِكَ نَبِيَّ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَلَمْ يَنْهَنَا .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (Allah be pleased with him) reported that we used to practise 'azl during the lifetime of Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him). This (the news of this practise) reached Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him), and he did not forbid us
اردو ترجمہ
ابوزبیر نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں عزل کرتے تھے ۔ یہ بات اللہ کے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو پہنچی تو آپ نے ہمیں منع نہیں فرمایا
