عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ، حَدَّثَنَا مَعْقِلٌ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ سَمِعْتُ جَابِرًا، يَقُولُ لَقَدْ كُنَّا نَعْزِلُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (Allah be pleased with him) reported that we used to practise 'azl during the life of Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him)
اردو ترجمہ
معقل نے ہمیں عطاء سے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : میں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا ، وہ کہہ رہے تھے : ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے عہد میں عزل کیا کرتے تھے
