عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي أَبُو أَيُّوبَ الْغَيْلاَنِيُّ، سُلَيْمَانُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ وَحَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنَا قُرَّةُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنْ لَقِيَ اللَّهَ لاَ يُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا دَخَلَ الْجَنَّةَ وَمَنْ لَقِيَهُ يُشْرِكُ بِهِ دَخَلَ النَّارِ " . قَالَ أَبُو أَيُّوبَ قَالَ أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Ayyub al-Ghaylani Sulayman ibn Ubaydullah and Hajjaj ibn al-Sha'ir (may Allah be well pleased with him) said: Abd al-Malik ibn Amr narrated to us, who said: Qurrah narrated to us from Abu Hadrat al-Zubayr, from Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with them both), who said: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stating: Whoever meets Allah without associating anything with Him shall enter Paradise, and whoever meets Him while associating anything with Him shall enter the Hellfire.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ایوب غیلانی سلیمان بن عبید اللہ اور حجاج بن شاعر نے کہا: ہمیں عبد الملک بن عمرو نے حدیث سنائی، انہوں نے کہا: ہمیں قرّہ نے ابو حضرت زبیر کے واسطے سے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے حدیث سنائی، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: جو شخص اللہ سے اس حال میں ملے کہ اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتا تھا، وہ جنت میں داخل ہوگا، اور جو اس سے اس حال میں ملے کہ اس کے ساتھ شرک کرتا تھا، وہ دوزخ میں داخل ہوگا۔
