عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَأَبُو كُرَيْبٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، - وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ - قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَثَلُ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ كَمَثَلِ نَهَرٍ جَارٍ غَمْرٍ عَلَى بَابِ أَحَدِكُمْ يَغْتَسِلُ مِنْهُ كُلَّ يَوْمٍ خَمْسَ مَرَّاتٍ " . قَالَ قَالَ الْحَسَنُ وَمَا يُبْقِي ذَلِكَ مِنَ الدَّرَنِ
انگریزی ترجمہ
Hadrat al-A'mash narrated from Abu Sufyan (Hadrat Talhah ibn Nafi'), from Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with them both), who submitted: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'The similitude of the five prayers is like an overflowing river passing by the gate of one of you in which he bathes five times daily.' Al-Hasan (may Allah have mercy on him) said: No filth can remain on him.
اردو ترجمہ
اعمش نے ابو سفیان (حضرت طلحہ بن نافع) سے، انھوں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی، فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ''پانچ نمازوں کی مثال تم میں سے کسی ایک کے دروازے پر چلتی ہوئی بہت بڑی نہر کی سی ہے، وہ اس میں سے روزانہ پانچ دفعہ غسل کرتا ہو۔'' (اعمش نے ابو سفیان کی بجائے حسن رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے حوالے سے روایت کرتے ہوئے) کہا: حسن نے فرمایا: یہ غسل اس کے جسم پر کوئی میل کچیل نہیں چھوڑے گا۔
