راویJabiru
عربی (اصل)
وعن جابر رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "مثل الصلوات الخمس كمثل نهر غمر جار على باب أحدكم يغتسل منه كل يوم خمس مرات".((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabiru (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The similitude of the five (obligatory) Salat is like a river running at the door of one of you in which he takes a bath five times a day.".
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'پانچ نمازوں کی مثال اس بھرپور نہر کی سی ہے جو تم میں سے کسی کے دروازے پر بہتی ہو اور وہ اس میں روزانہ پانچ بار نہائے۔'
