عربی (اصل)
حَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ، وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، - وَاللَّفْظُ لِعَمْرٍو - قَالَ حَدَّثَنِي عِيسَى بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، حَدَّثَنِي أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ، أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ فَرَأَيْتُهُ يُصَلِّي عَلَى حَصِيرٍ يَسْجُدُ عَلَيْهِ - قَالَ - وَرَأَيْتُهُ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُتَوَشِّحًا بِهِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Isa ibn Yunus said: al-A'mash narrated to us from Abu Sufyan, who narrated from Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him), who said: Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) narrated to me that he visited the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). He said: I saw him praying on a reed mat upon which he was prostrating himself, and I saw him praying in a single garment, wrapping it around himself like a sash.
اردو ترجمہ
عیسیٰ بن یونس نے کہا: ہمیں اعمش نے ابو سفیان سے حدیث سنائی، انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: مجھے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حدیث سنائی کہ وہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ہاں حاضر ہوئے، کہا: تو میں نے آپ کو ایک چٹائی پر نماز پڑھتے دیکھا اس پر آپ سجدہ کرتے تھے اور میں نے آپ کو دیکھا آپ ایک کپڑے میں اس کو پٹکے کی طرح لپیٹ کر نماز پڑھ رہے تھے۔
