عربی (اصل)
حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرٌو، أَنَّ أَبَا الزُّبَيْرِ الْمَكِّيَّ، حَدَّثَهُ أَنَّهُ، رَأَى جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ مُتَوَشِّحًا بِهِ وَعِنْدَهُ ثِيَابُهُ . وَقَالَ جَابِرٌ إِنَّهُ رَأَى رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَصْنَعُ ذَلِكَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Amr reported that Abu al-Zubair al-Makki narrated to him that he saw Hadrat Jabir ibn Hadrat 'Abdullah (may Allah be well pleased with them both) praying in a single garment, wrapping it around himself like a sash, while his other garments were nearby. Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) said that he saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) doing the same.
اردو ترجمہ
عمرو نے کہا کہ ابو حضرت زبیر مکی نے مجھے حدیث سنائی کہ انہوں نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو ایک کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا، وہ اس کو پٹکے کی طرح لپیٹے ہوئے تھے اور ان کے پاس ان کے کپڑے موجود تھے اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بتایا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ایسے کرتے دیکھا ہے۔
