عربی (اصل)
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ، أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي الأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ سُتْرَةِ الْمُصَلِّي فَقَالَ " مِثْلُ مُؤْخِرَةِ الرَّحْلِ " .
انگریزی ترجمہ
Sa'id ibn Abi Ayyub narrated from Abu al-Aswad, from Urwa, from Umm al-Mu'minin Hadrat A'isha (may Allah be well pleased with her), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was asked about the sutra (screen) of a worshipper, and he said: 'It should be equal to the back of a saddle.'
اردو ترجمہ
سعید بن ابی ایوب نے ابو اسود سے حدیث بیان کی، انہوں نے عروہ سے، انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے نمازی کے سترے کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے ارشاد فرمایا: ''پالان کی پچھلی لکڑی کے مثل ہو۔''
