عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ، بَشَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ الْحَسَنِ، قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى، قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَدْعُو بِهَذَا الدُّعَاءِ " اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ مِلْءَ السَّمَوَاتِ وَمِلْءَ الأَرْضِ وَمِلْءَ مَا شِئْتَ مِنْ شَىْءٍ بَعْدُ " .
انگریزی ترجمہ
Muhammad ibn al-Muthanna and Ibn Bashshar narrated to us, both said: Muhammad ibn Ja'far narrated to us, Shu'ba narrated to us from Ubayd ibn al-Hasan, who said: I heard Hadrat Abdullah ibn Abi Awfa (may Allah be well pleased with him) say: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to recite this supplication: 'Allahumma Rabbana laka'l-hamd mil'a al-samawati wa mil'a al-ard wa mil'a ma shi'ta min shay'in ba'd' (O Allah, our Lord, unto You be praise that fills the heavens, fills the earth, and fills whatever else You wish).
اردو ترجمہ
ہمیں محمد بن مثنیٰ اور ابن بشار نے حدیث بیان کی، دونوں نے کہا: ہمیں محمد بن جعفر نے حدیث بیان کی، کہا ہمیں شعبہ نے عبید بن حسن سے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: میں نے حضرت عبد اللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے: ''اللّٰہم ربنا لک الحمد ملء السموات وملء الارض وملء ما شئت من شیء بعد'' (اے اللہ! ہمارے رب! تیرے ہی لیے حمد ہے آسمانوں بھر، زمین بھر اور ان کے بعد جو چیز تو چاہے اس کی وسعت بھر)۔
