عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم إِلَى قَوْلِهِ وَآثَارَ نِيرَانِهِمْ . وَلَمْ يَذْكُرْ مَا بَعْدَهُ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Bakr ibn Abi Shaibah narrated to us, he said: Abdullah ibn Idris narrated to us, from Dawud, from al-Sha'bi, from Alqamah (may Allah have mercy on him), from Hadrat Abdullah (ibn Mas'ud) (may Allah be well pleased with him), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), up to (the words) 'and the traces of their fires,' and he did not mention what came after that.
اردو ترجمہ
ہم سے حضرت ابو بکر بن ابی شیبہ نے بیان کیا، کہا: ہم سے عبد اللہ بن ادریس نے بیان کیا، داؤد سے، انہوں نے شعبی سے، انہوں نے علقمہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے، انہوں نے حضرت عبد اللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ''وآثار نيرانهم'' (اور ان کی آگ کے نشانات) تک روایت بیان کی اور اس کے بعد والا حصہ ذکر نہیں کیا۔
