عربی (اصل)
وَعَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا تَوَضَّأَ أَحَدُكُمْ فَأَحْسَنَ وُضُوءَهُ ثُمَّ خَرَجَ عَامِدًا إِلَى الْمَسْجِدِ فَلَا يُشَبِّكَنَّ بَيْنَ أَصَابِعِهِ فَإِنَّهُ فِي الصَّلَاة» . رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد وَالتِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ والدارمي
انگریزی ترجمہ
Ka‘b b. ‘Ujra reported God’s Messenger as saying, “When one of you performs ablution and does it well, then goes out making for the mosque, he must not interwine his fingers for he is engaged in prayer.” Ahmad, Tirmidhi, Abu Dawud, Nasa’i and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت کعب بن عجرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی وضو کرے اور اچھی طرح وضو کرے، پھر مسجد کی طرف جانے کا ارادہ کرے تو اپنی انگلیاں نہ چٹخائے کیونکہ وہ نماز ہی میں ہے۔ (ترمذی)
