عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «التَّثَاؤُبُ فِي الصَّلَاةِ مِنَ الشَّيْطَانِ فَإِذَا تَثَاءَبَ أَحَدُكُمْ فَلْيَكْظِمْ مَا اسْتَطَاعَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَفِي أُخْرَى لَهُ وَلِابْنِ مَاجَهْ: «فَلْيَضَعْ يَدَهُ على فِيهِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “Yawning during prayer comes from the devil, so when one of you yawns he must restrain it as much as possible.” Tirmidhi transmitted it. In another version by him and by Ibn Majah it says, “He should put his hand over his mouth.”
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نماز میں جمائی شیطان کی طرف سے ہے، جب تم میں سے کوئی جمائی لے تو جتنا ہو سکے اسے روکے۔ (ترمذی) ایک اور روایت میں ہے: جب تم میں سے کوئی جمائی لے تو اپنا ہاتھ منہ پر رکھے کیونکہ شیطان داخل ہوتا ہے۔
