عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدُ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ قَالَ: صلينَا وَرَاء عمر ابْن الْخطاب الصُّبْح فَقَرَأَ فيهمَا بِسُورَةِ يُوسُفَ وَسُورَةِ الْحَجِّ قِرَاءَةً بَطِيئَةً قِيلَ لَهُ: إِذًا لَقَدْ كَانَ يَقُومُ حِينَ يَطْلُعُ الْفجْر قَالَ: أجل. رَوَاهُ مَالك
انگریزی ترجمہ
‘Amir b. Rabi'a said that they prayed the morning prayer behind Hadrat 'Umar b. al-Khattab and that he recited slowly in both rak'as Sura Yusuf (upon him be peace) and Sura al-Hajj (Al-Qur’an; 22). When someone remarked that he must have begun the prayer at break of day he replied that was so. Malik transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عامر بن ربیعہ فرماتے ہیں: ہم نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پیچھے صبح کی نماز پڑھی اور انہوں نے دونوں رکعتوں میں آہستہ آہستہ سورہ یوسف اور سورہ الحج پڑھی۔ جب پوچھا گیا کہ وہ تو فجر طلوع ہونے ہی کے بعد نماز شروع کر دیتے تھے، تو کہا گیا: ہاں۔ (مالک)
