عربی (اصل)
وَعَن الفرافصة بن عُمَيْر الْحَنَفِيّ قَالَ: مَا أَخَذْتُ سُورَةَ يُوسُفَ إِلَّا مِنْ قِرَاءَةِ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ إِيَّاهَا فِي الصُّبْحِ وَمن كَثْرَة مَا كَانَ يُرَدِّدهَا. رَوَاهُ مَالك
انگریزی ترجمہ
Al-Farafisa b. 'Umair al-Hanafi said that he learned Sura Yusuf (upon him be peace) (Al-Qur’an; 12) simply from the recitation of it by Hadrat 'Uthman b. ‘Affan in the morning prayer, owing to the great number of times he repeated it. Malik transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت فرافصہ بن عمیر حنفی فرماتے ہیں: میں نے سورہ یوسف صرف حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی صبح کی نماز میں قراءت سے یاد کی کیونکہ وہ اسے بار بار پڑھتے تھے۔ (مالک)
