عربی (اصل)
وَعَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِ «الطُّورِ»
انگریزی ترجمہ
Jubair b. Mut'im said that he heard God’s Messenger reciting al-Tur* at the sunset prayer. * Al-Qur’an; 52 (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو مغرب کی نماز میں سورہ طور پڑھتے سنا۔ (بخاری و مسلم)
