عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ وَأَنَا مُعْتَرِضَةٌ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ كَاعْتِرَاضِ الْجَنَازَةِ
انگریزی ترجمہ
‘A’isha said, “The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to pray at night while I was interposed between him and the qibla like a corpse on a bier.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم رات کو نماز پڑھتے اور میں آپ کے اور قبلے کے درمیان جنازے کی طرح لیٹی ہوتی تھی۔ (بخاری و مسلم)
