عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَقْطَعُ الصَّلَاةَ الْمَرْأَةُ وَالْحِمَارُ وَالْكَلْبُ. وَيَقِي ذَلِك مثل مؤخرة الرحل» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “A woman, an ass and a dog cut off the prayer, but something like the back of a saddle guards against that.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عورت، گدھا اور کتا نماز کو توڑ دیتے ہیں لیکن پالان کے پچھلے حصے جتنی (اونچی) چیز سامنے رکھ لی جائے تو (نماز محفوظ رہتی ہے)۔ (مسلم)
