عربی (اصل)
وَعَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «إِذا وَضَعَ أَحَدُكُمْ بَيْنَ يَدَيْهِ مِثْلَ مُؤْخِرَةِ الرَّحْلِ فَليصل وَلَا يبال من مر وَرَاء ذَلِك» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Talha b. ‘Ubaidallah reported God’s Messenger as saying, “When one of you places in front of him something such as the back of a saddle, he should pray without caring who passes on the other side of it.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی اپنے سامنے پالان کے پچھلے حصے جتنی کوئی چیز رکھ لے تو نماز پڑھے اور اس کی فکر نہ کرے کہ اس کے سامنے سے کون گزرتا ہے۔ (مسلم)
