عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «طُوبَى لِمَنْ رَآنِي[وَآمَنَ بِي]وَطُوبَى لِمَنْ لَمْ يَرَنِي وَآمَنَ بِي». رَوَاهُ أَحْمد
انگریزی ترجمہ
Abu Umamah (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Glad tidings to the one who saw me and believed in me, and glad tidings - seven times - to the one who did not see me yet believed in me." Reported by Ahmad.
اردو ترجمہ
ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”اس شخص کے لیے بشارت ہے جس نے (حالت ایمان میں) مجھے دیکھا اور اس شخص کے لیے سات مرتبہ بشارت ہے جس نے مجھے دیکھا نہیں لیکن وہ مجھ پر ایمان لایا۔“سندہ ضعیف، رواہ احمد۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6290]
