عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: لَمَّا حُمِلَتْ جِنَازَةُ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ قَالَ الْمُنَافِقُونَ: مَا أَخَفَّ جِنَازَتَهُ وَذَلِكَ لِحُكْمِهِ فِي بَنِي قُرَيْظَةَ فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «إِنَّ الْمَلَائِكَة كَانَت تحمله». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The people are followers of Quraysh: their Muslims follow their Muslims, and their disbelievers follow their disbelievers." Agreed upon.
اردو ترجمہ
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کا جنازہ اٹھایا گیا تو منافقوں نے کہا: اس کا جنازہ کس قدر ہلکا ہے، اور یہ بنو قریظہ کے متعلق اس کے فیصلے کی وجہ سے ہے، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک بات پہنچی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”ہلکا اس لیے ہے کہ فرشتے اسے اٹھائے ہوئے تھے۔“صحیح، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6237]
