عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا خُيِّرَ عَمَّارٌ بَيْنَ أمرينِ إِلا اخْتَار أرشدهما»رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
'Ali (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "'Ammar is filled with faith from the top of his head to the soles of his feet, and faith has been mixed with his flesh and blood." Reported by al-Nasa'i and Ibn Majah.
اردو ترجمہ
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”عمار کو جب بھی دو امور میں سے کسی ایک کو پسند کرنے کا اختیار دیا گیا تو انہوں نے ان میں سے مشکل کام کو پسند کیا۔“ضعیف، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6236]
