عربی (اصل)
وَعَن عَائِشَة قَالَتْ: بَيْنَا رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حجري لَيْلَةٍ ضَاحِيَةٍ إِذْ قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ هَلْ يَكُونُ لِأَحَدٍ مِنَ الْحَسَنَاتِ عَدَدُ نُجُومِ السَّمَاءِ؟ قَالَ: «نَعَمْ عُمَرُ». قُلْتُ: فَأَيْنَ حَسَنَاتُ أَبِي بَكْرٍ؟ قَالَ: «إِنَّمَا جَمِيعُ حَسَنَاتِ عُمَرَ كَحَسَنَةٍ وَاحِدَةٍ مِنْ حَسَنَاتِ أَبِي بَكْرٍ»رَوَاهُ رزين
انگریزی ترجمہ
'Umar (may Allah be pleased with him) reported: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Honor my Companions, for they are the best of you, then those who follow them, then those who follow them. Then lying will spread until a man gives testimony without being asked, and takes an oath without being requested." Reported by Tirmidhi.
اردو ترجمہ
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں چاندنی رات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سر مبارک میری گود میں تھا کہ اچانک میں نے عرض کیا، اللہ کے رسول! کیا کسی شخص کی آسمان کے ستاروں کے برابر نیکیاں ہوں گی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”ہاں، عمر۔“میں نے عرض کیا، ابوبکر رضی اللہ عنہ کی نیکیاں کہاں گئیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”عمر کی ساری نیکیاں، ابوبکر کی نیکیوں کے مقابلے میں ایک نیکی کی مانند ہیں۔“اسنادہ موضوع، رواہ رزین۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6068]
