عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «من صَلَّى الْبَرْدَيْنِ دَخَلَ الْجَنَّةَ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa reported God’s Messenger as saying, “He who observes the two cool times of prayer (at dawn and after nightfall) will enter paradise.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو دونوں ٹھنڈے وقتوں کی نمازیں (یعنی فجر اور عصر) پڑھے وہ جنت میں داخل ہوگا۔ (بخاری و مسلم)
