عربی (اصل)
عَن عمَارَة بن روبية قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَنْ يَلِجَ النَّارَ أَحَدٌ صَلَّى قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ غُرُوبِهَا» يَعْنِي الْفَجْرَ وَالْعصر. (رَوَاهُ مُسلم)
انگریزی ترجمہ
‘Umara b. Ruwaiba said that he heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say, “No one will enter hell who has prayed before the rising of the sun and before its setting," meaning the dawn and the afternoon prayer. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عمارہ بن رویبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: جو شخص سورج نکلنے اور ڈوبنے سے پہلے نماز پڑھے وہ جہنم میں نہیں جائے گا، یعنی فجر اور عصر۔ (مسلم)
