عربی (اصل)
وَعَنْ قَبِيصَةَ بْنِ وَقَّاصٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَكُونُ عَلَيْكُمْ أُمَرَاءُ مِنْ بَعْدِي يُؤَخِّرُونَ الصَّلَاةَ فَهِيَ لَكُمْ وَهِيَ عَلَيْهِمْ فَصَلُّوا مَعَهُمْ مَا صَلَّوُا الْقِبْلَةَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Qabisa b. Waqqas reported God’s Messenger as saying, “After my death you will have over you rulers who will delay the prayer, and it will be to your credit but to their discredit. So pray with them so long as they pray facing the qibla.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت قبیصہ بن وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میرے بعد تم پر ایسے حکمران آئیں گے جو نماز مؤخر کریں گے، اس کا اجر تمہارے لیے ہے اور گناہ ان کے لیے۔ جب تک وہ قبلے کی طرف منہ کر کے نماز پڑھائیں ان کے ساتھ پڑھو۔ (ابو داؤد)
