عربی (اصل)
وَعَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّهَا سَتَكُونُ عَلَيْكُمْ بَعْدِي أُمَرَاءُ يَشْغَلُهُمْ أَشْيَاءُ عَنِ الصَّلَاةِ لِوَقْتِهَا حَتَّى يَذْهَبَ وَقْتُهَا فَصَلُّوا الصَّلَاةَ لِوَقْتِهَا» . فَقَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أُصَلِّي مَعَهم؟ قَالَ: «نعم» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
‘Ubada b. as-Samit told that God’s Messenger said to him, “After my death you will have over you rulers who will be diverted by various matters from observing the prayer at its proper time till its time is past; so observe the prayer at its proper time.” On being asked by a man whether he should pray along with them, he replied, “Yes.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا: میرے بعد تم پر ایسے حکمران آئیں گے جو مختلف معاملات میں الجھ کر نماز کو اس کے وقت سے مؤخر کریں گے یہاں تک کہ وقت نکل جائے، تم نماز وقت پر پڑھو۔ ایک شخص نے پوچھا: کیا ان کے ساتھ بھی پڑھوں؟ فرمایا: ہاں۔ (ابو داؤد)
