عربی (اصل)
وَعَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْعَهْدُ الَّذِي بَيْنَنَا وَبَيْنَهُمْ الصَّلَاةُ فَمَنْ تَرَكَهَا فَقَدْ كَفَرَ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ وَابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Buraida reported God’s Messenger as saying, “The covenant between us and them is prayer, so if anyone abandons it he has become an infidel.” Ahmad, Tirmidhi, Nasa’i and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہمارے اور ان (کفار) کے درمیان عہد نماز ہے، جس نے نماز چھوڑی اس نے کفر کیا۔ (احمد، ترمذی، نسائی، ابن ماجہ)
