عربی (اصل)
وَعَن مَحْمُود بن لبيد أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: اثْنَتَانِ يَكْرَهُهُمَا ابْنُ آدَمَ: يَكْرَهُ الْمَوْتَ وَالْمَوْتُ خَيْرٌ لِلْمُؤْمِنِ مِنَ الْفِتْنَةِ وَيَكْرَهُ قِلَّةَ الْمَالِ وَقلة المَال أقل لِلْحسابِ. رَوَاهُ أَحْمد
انگریزی ترجمہ
Mahmud ibn Labid reported that the Prophet (peace be upon him) said: "There are two things that the son of Adam dislikes: he dislikes death, yet death is better for the believer than tribulation; and he dislikes having little wealth, yet having little wealth means less reckoning." Narrated by Ahmad.
اردو ترجمہ
محمود بن لبید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”دو چیزیں ہیں جنہیں انسان ناپسند کرتا ہے، انسان موت کو ناپسند کرتا ہے، حالانکہ موت مومنوں کے لیے فتنے سے بہتر ہے، اور وہ قلت مال کو ناپسند کرتا ہے جبکہ قلت مال کا حساب کم ہے۔“اسنادہ حسن، رواہ احمد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5251]
