عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَن َ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسلم قَالَ: «إِذَا غَضِبَ أَحَدُكُمْ وَهُوَ قَائِمٌ فَلْيَجْلِسْ فَإِنْ ذَهَبَ عَنْهُ الْغَضَبُ وَإِلَّا فَلْيَضْطَجِعْ»رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Abu Dharr, may Allah be pleased with him, reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "When one of you becomes angry while standing, let him sit down. If the anger goes away, good; otherwise, let him lie down."
اردو ترجمہ
ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے اور وہ کھڑا ہو تو بیٹھ جائے، اگر غصہ ختم ہو جائے تو ٹھیک ورنہ لیٹ جائے۔“صحیح، رواہ احمد و الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5114]
