عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ يَغْتَسِلُ مِنْ أَربع: من الْجَنَابَة وَمن يَوْم الْجُمُعَة وَمن الْحجام وَمن غسل الْمَيِّت. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘A'isha said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to bathe for four reasons:after seminal defilement, on Friday, after being cupped, and after washing the dead. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم چار وجوہات سے غسل فرماتے: جنابت سے، جمعے کے دن، پچھنے لگوانے کے بعد اور میت کو غسل دینے کے بعد۔ (ابو داؤد)
