عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ غَسَّلَ مَيِّتًا فَلْيَغْتَسِلْ» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ وَزَادَ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ: «وَمَنْ حمله فَليَتَوَضَّأ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “Anyone who has washed a dead body must bathe himself.” Ibn Majah transmitted it; and Ahmad, Tirmidhi and Abu Dawud added, “And he who carries it must perform ablution.”
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے میت کو غسل دیا وہ خود غسل کرے۔ (ابن ماجہ) احمد، ترمذی اور ابو داؤد نے اضافہ کیا: اور جس نے اسے اٹھایا وہ وضو کرے۔
